مین روڈ پر ٹینٹ لگا کر بلند آواز میں فحش گانے چلانے ولا ملزم گرفتار

مین روڈ پر ٹینٹ لگا کر بلند آواز میں  فحش گانے چلانے ولا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مین روڈ پر ٹینٹ لگا کر بلند آواز میں فحش گانے چلانے والے ملزم کو دھر لیا گیا۔۔۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ آئرن مارکیٹ میں ساحل نامی ملزم نے ٹینٹ لگا کر ساؤنڈ سسٹم پر فحش گانے لگا رکھے تھے جسے پولیس نے شہریوں کی شکایت پر موقع سے حراست میں لے لیا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں