کامونکے :جیب تراشوں نے رکشہ میں بیٹھے مسافرکا موبائل فون نکال لیا

کامونکے :جیب تراشوں نے رکشہ  میں بیٹھے مسافرکا موبائل فون نکال لیا

کامونکے (نامہ نگار )جیب تراش رکشہ میں بیٹھے مسافرکا موبائل فون نکال کر لے گئے ۔گزشتہ روز سادھوکی کا ہارون رکشہ میں کامونکے آرہا تھا کہ اس دوران ساتھ بیٹھے جیب تراش موبائل فون نکال کر کے لے گئے ۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

جیب تراش رکشہ میں بیٹھے مسافرکا موبائل فون نکال کر لے گئے ۔گزشتہ روز سادھوکی کا ہارون رکشہ میں کامونکے آرہا تھا کہ اس دوران ساتھ بیٹھے جیب تراش موبائل فون نکال کر کے لے گئے ۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں