سیالکوٹ :طالبعلم کی جگہ امتحان دینے والا نوجوان گرفتار

سیالکوٹ :طالبعلم کی جگہ  امتحان دینے والا نوجوان گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا)بورڈ کے امتحان میں طالبعلم کی جگہ امتحان دینے والا نوجوان گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقہ گندم منڈی میں قائم گوجرانوالہ بورڈ کے امتحانی سنٹر میں عبداﷲ کی جگہ امتحان دینے والے نوجوان حماد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں