ڈسکہ:مکان کی دیوار گرانے پر 8 افراد کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ:مکان کی دیوار گرانے  پر 8 افراد کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)مکان کی دیوار گرانے پرخاتون سمیت8افرادکیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

مبین شیر کے مکان واقع گھوئینکی میں زاہد ’مصباح شاہین اور 6نامعلوم افرادنے مکان پرقبضہ کرنے کی خاطر دیوار گرا دی اور گھریلو سامان بھی چوری کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں