کلورکوٹ پولیس کی کارر وائی 15لٹر شراب بر آ مد

کلورکوٹ پولیس کی کارر وائی  15لٹر شراب بر آ مد

کلورکوٹ(نمائندہ دنیا)کلورکوٹ پولیس کی کارر وائی ملزم سے پندرہ لٹرشراب برامد ملزم گرفتار مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کلورکوٹ پولیس نے دوران گشت پل سعید والہ پر مشکوک شخص کو روکا تو وہ بھاگنے لگا جس کو قابو کر لیا گیا ملزم نے اپنا نام محمد ریاض ساکن وانڈھی قادر اباد سعید والہ بتایا ملزم کی جامعہ تلاشی پر پندرہ لٹر شراب برامد کر لی ملزم نے شراب ہاتھ میں پکڑے کین میں چھپایا ہوا تھا ملزم کو گرفتار کر کے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں