جعلی نمبر پلیٹ لگا نیوالاپکڑاگیا

جعلی نمبر پلیٹ لگا نیوالاپکڑاگیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقہ نلکہ کوہالہ سٹاپ کے قریب پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سوار کو روک کر جانچ پڑتال کی تو نمبر پلیٹ جعلی نکلی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقہ نلکہ کوہالہ سٹاپ کے قریب پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سوار کو روک کر جانچ پڑتال کی تو نمبر پلیٹ جعلی نکلی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں