دوست کیلئے پرچہ دینے والے کیخلاف مقدمہ درج

دوست کیلئے پرچہ دینے والے کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقہ 202رب گٹی کے سرکاری سکول میں مطالعہ پاکستان کے پیپر میں نگران نے رول نمبر سلپ چیک کی تو ملزم علی حسن اپنے دوست کی جگہ پرچہ دیتے پکڑا گیا جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقہ 202رب گٹی کے سرکاری سکول میں مطالعہ پاکستان کے پیپر میں نگران نے رول نمبر سلپ چیک کی تو ملزم علی حسن اپنے دوست کی جگہ پرچہ دیتے پکڑا گیا جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں