ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا

ملزم کو حراست میں لیکر  مقدمہ درج کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ غلام آبادکے علاقے اعوان چوک میں فیاض نامی شہری کو پولیس نے روک کر چیک کیا۔

جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں