ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالاپکڑا گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالاپکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ غلام آباد کے علاقے چوہڑ ماجرہ کے قریب پولیس نے جھوٹی کال کرکے گمراہ کرنے والے شہری کو حراست میں لیکرمقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں