بجلی چوری ، صارف کیخلاف مقدمہ

بجلی چوری ، صارف کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔۔

۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے لیاقت آباد نمبر 2 میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیا گیا۔ادریس کو بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں