2شہریوں کے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

2شہریوں کے گھر کے  باہر سے بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)2شہریوں کے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے فیض آباد کے قریب یونس اور دلبر حسین نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں