جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے  بعد زیادتی کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 68رب میں عبدالحمیدنے پولیس کوبتایا کہ اسکی جواں سالہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیااور نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں