کامونکے :مختلف واقعات میں 2 لڑکیوں کو اغوا کرلیا گیا

کامونکے :مختلف واقعات  میں 2 لڑکیوں کو اغوا کرلیا گیا

کامونکے (نامہ نگار ) مختلف واقعات میں 2 جواں سالہ لڑکیوں کو اغوا کرلیا گیا۔

 نواحی گاؤں مہے چٹھہ کی 16 سالہ (ع)چچی کے گھرجارہی تھی کہ گاؤں کا شہباز مسیح اپنے والد،والدہ اور پانچ نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے رکشہ میں ڈال کر لے گیا۔ احمد پور ورکاں کی 15 سالہ (م)مدرسہ سے واپس آرہی تھی کہ گاؤں کا عثمان عرف گوگا ساتھی کی مد د سے موٹر سائیکل پر اغوا کرکے لے گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں