ڈسکہ :مویشی کھلے چھوڑنے پر مالک کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ :مویشی کھلے چھوڑنے  پر مالک کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )مویشی کھلے چھوڑنے پر مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

انفورسٹمنٹ انسپکٹرمیونسپل کمیٹی ڈسکہ نے ٹیم کے ہمراہ محلہ محمدپورہ میں چھاپہ ماراتو عمران نے مال مویشی کھلے چھوڑرکھے تھے جو سرکاری سڑک اور گلہ کو بند کرکے بیٹھے تھے جس کی وجہ سے راہ گیروں کو مشکلات کاسامناتھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں