ٹرانسپورٹ کے تنازع پر بس مالک کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

ٹرانسپورٹ کے تنازع پر بس  مالک کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرانسپورٹ کے تنازع پر بس مالک کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ۔۔

بس مالک فرمان الٰہی نے پولیس کوبتایا کہ ملزم کے ساتھ معمولی بات پر تلخ کلامی ہوگئی۔ جس بنا پر ملزم کی جانب سے اسے فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔ بعد ازاں ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں