انعامی ٹوکن کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے 2 افراد گرفتار

انعامی ٹوکن کا جھانسہ دیکر شہریوں کو  لوٹنے والے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)انعامی ٹوکن کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے 2 افراد کو قابو کرلیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے ٹائروں والی مارکیٹ میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ۔۔

خالد حسین سمیت 2 ملز موں کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طورپر انعامی کوپن کے نام پر شہریوں کو اپنے جھانسے میں لیکر لوٹ مار کررہے تھے ۔ جنہیں حراست میں لیکر مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں