غیر اخلاقی حرکات کرنے پر خواتین سمیت 12افراد گرفتار

غیر اخلاقی حرکات کرنے پر خواتین سمیت 12افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت 12 افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے باوا چک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین سمیت 12افراد کوحراست میں لے لیا۔ جو فحش حرکات کرنے میں مصروف تھے ۔ جنکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں