خواتین جیب تراشوں نے شہری کی جیب کا صفایا کر دیا

خواتین جیب تراشوں نے  شہری کی جیب کا صفایا کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خواتین جیب تراشوں نے شہری کی جیب کا صفایا کردیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے۔

 چناب کلب چوک میں رکشہ میں سفر کرنے والے یونس نامی شہری کی جیب سے اسکے ساتھ بیٹھی خواتین جیب تراشوں نے نقدی اور موبائل فون نکال لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں