حویلی سے مویشی چوری

حویلی سے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے میں زبیر نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

حویلی سے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے میں زبیر نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں