بغیر لائسنس ڈرائیو نگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس ڈرائیو نگ کرنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیو نگ کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے پی ایم سی۔۔۔

 موڑ کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیو نگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں