شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد ،مقدمہ درج

شہری کو حبس بے جا میں رکھ  کر بدترین تشدد ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر ۔

نفیس نامی شہری کو ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرلیا اور کار میں سوارکرکے نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ طورپر حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کانشانہ بنایا اور دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں