ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوالا کھ نقدی چھین لی

ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوالا کھ نقدی چھین لی

فیروزوالہ( تحصیل رپورٹر) لاہور روڈ کی آبادی رانا ٹاؤن کے قریب ڈاکووں نے جاوید احمد اور اس کے ساتھ سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی،جی ٹی روڈ پر تحصیل ہسپتال کے۔۔۔

 قریب 2 ڈاکو موٹرسائیکل سوار شہری ظفر حیات سے سوا لاکھ نقدی چھین کر فرار ہوگئے ، تھانہ ہاؤسنگ کالونی اور تھانہ سٹی بی ڈویژن سمیت مختلف تھانوں کی حدود میں ڈکیتی اور رہزنی کی 10 وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ لیا گیا، جن میں موٹرسائیکلیں، موبائل فونز اورنقدی شامل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں