اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والا شہری پکڑا گیا

اشتہاری ملزم کو پناہ  دینے والا شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے۔

 علاقے میں پولیس کی جانب سے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تاہم اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں شہری مقصود کو حراست میں لے لیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں