پھولنگر:گندے کنویں سے ایک شخص کی لاش برآمد

پھولنگر:گندے کنویں سے  ایک شخص کی لاش برآمد

قصور(خبرنگار،نمائندہ دنیا)گندے کنویں سے ایک شخص کی لاش برآمد ہو گئی۔قصور کے نواحی علاقے پھولنگر سے 40سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔۔۔

متوفی کی شناخت غضنفر علی کے نام سے ہوئی ۔ پولیس تھانہ سٹی پھولنگر کے مطابق متوفی نشئی تھا اور بروقت نشہ نہ ملنے سے وفات ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں