گھر میں اکیلی موجود جواں سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنا دیا

گھر میں اکیلی موجود جواں سالہ  لڑکی کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر میں اکیلی موجود جواں سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 67 ج ب میں ارشد علی نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ وہ فوتگی پر گیا ہوا تھا کہ اس دوران اسکی جواں سالہ بیٹی اکیلی گھر پر موجود تھی کہ ملزم گھر میں داخل ہوگیا اور اسکی بیٹی کو زبردستی قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں