خاتون کو قابو کرکے تشدد کپڑے پھاڑ ڈالے

خاتون کو قابو کرکے تشدد کپڑے پھاڑ ڈالے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ کپڑے پھاڑ ڈالے ۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 92 گ ب کی رہائشی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عبدالرئوف کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیااور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں