خاتون کو تشدد کرکے بے حال کردیاگیا،مقدمہ درج

خاتون کو تشدد کرکے بے حال  کردیاگیا،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے بے حال کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے۔۔۔

 چکنمبر 245رب کے رہائشی امیر نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکی بیٹی شازیہ کو ملزمان کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرکے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ دانتوں سے کاٹتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں