شہری کو اغواء کرلیاگیا

شہری کو اغواء کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے نورانی چوک۔۔۔

میں نواز نامی شہری کے بیٹے کو نامعلوم ملزمان کی نے مبینہ طور پر اغواء کرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لیکن تاحال ملزمان پولیس کی گرفت میں نہ آسکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں