حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری

حویلی سے لاکھوں روپے  مالیت کے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے۔۔۔

 علاقے چکنمبر 201رب میں عارف نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے مویشی چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں