لڑکی نے گولیاں کھا کر خود کشی کر لی

لڑکی نے گولیاں کھا کر خود کشی کر لی

وزیرآباد(نامہ نگار)جواں سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔ وزیرآباد کے نواحی علاقہ سنیاریانوالہ کی جواں سالہ (م) نے گھریلو تنازعہ پر طیش میں آکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں۔۔۔

 نگل لیں جسے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیرآباد منتقل کیا گیا لیکن طبی امداد کے دوران ہی جاں بحق ہو گئی متوفیہ کی نعش کو ضروری قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں