ڈسکہ:لیپ ٹاپ بیچنے کے بہانے 25 ہزار روپے ہتھیا لئے

ڈسکہ:لیپ ٹاپ بیچنے کے بہانے  25 ہزار روپے ہتھیا لئے

ڈسکہ(نامہ نگار)3نوسر باز لیپ ٹاپ بیچنے کے بہانے 25ہزار رو پے چھین کر فرار ہو گئے ذیشان علی مقامی فارمیسی پر موجود تھا کہ 3نامعلوم افرادجن میں سے دو ملزم فارمیسی میں آئے اور ایک باہر کھڑی گاڑی میں موجود رہا۔۔۔

 ملزم لیپ ٹاپ دکھانے لگے اور 25ہزار رو پے قیمت بتائی تو اس نے انکار کیاتو ملزموں نے کہا کہ تمہارے پاس پیسے نہیں ہیں ذیشان پیسے نکالنے لگا تو ملزم پیسے چھین کر فرار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں