ہارون آباد:تھانہ صدر کی حدود میں بھائی قتل

ہارون آباد:تھانہ صدر  کی حدود میں بھائی قتل

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی ،سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کی حدود چک نمبر 61فور آر میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو مار دیا۔

تھانہ صدر کی حدود چک نمبر 61فور آر میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو مار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں