دریائے راوی میں شہری کے ڈوبنے کی اطلاع

دریائے راوی میں شہری  کے ڈوبنے کی اطلاع

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) دریائے راوی میں بارہ دری کے پاس سے ایک شخص کے ڈوبنے کی اطلاع ملی جس پر ریسکیو1122 نے مو قع پر پہنچ کر ڈوبنے والے شخص کی تلا ش جاری کئے۔۔

 رکھی ۔کالر کے مطابق ایک شخص دریا میں ڈوب گیا ہے ۔ریسکیو1122 کے مطا بق غو طہ خو ر ٹیم ڈوبنے والے شخص کی شنا خت بھی کر رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں