قمار بازی،منشیات فروشی خاتون سمیت 10 ملزم گرفتار

قمار بازی،منشیات فروشی  خاتون سمیت 10 ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) راوی روڈ پولیس نے قمار بازی اور منشیات فروشی کے الزام میں خاتون سمیت 10 ملزم گرفتار کر لئے ۔

ملزمہ انیتا سے شراب کی 41بوتلیں اور کین برآمد ہوئے ۔ اللہ رکھا ،شہباز ،خرم،ساحل ہارون سمیت 9 ملزموں کو تاش پر سٹے بازی کرتے گرفتار کیا گیا،ملزموں کے قبضہ سے داؤ پر لگی نقد رقم اور تاش کے پتے برآمد کر لئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں