گھریلوجھگڑے پرداماد کی فائرنگ،ساس زخمی

گھریلوجھگڑے پرداماد  کی فائرنگ،ساس زخمی

قصور(نمائندہ دنیا) پتوکی میں گھریلو لڑائی جھگڑے پر داماد نے فائرنگ کرکے ساس کو زخمی کردیا۔۔

40سالہ شکیلہ بی بی کسی لڑائی جھگڑے کے معاملے میں اپنی بیٹی کے سسرال آئی تھی ،جہاں پر تو تکارہونے پر داماد نے شکیلہ بی بی پر فائرنگ کردی ،زخمی خاتون کو ریسکیو 1122کے عملے نے ہسپتال منتقل کردیا، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں