اکیڈمی جاتی لڑکی اغوا

 اکیڈمی جاتی لڑکی اغوا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)گھر سے اکیڈمی جاتی نوعمر لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ 66 ج ب میں فاروق کی بیٹی لائبہ اکیڈمی جا رہی تھی ۔۔

نامعلوم ملز موں نے اسے اغوا کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں