زیر تعمیر مکان سے لاکھوں کا سامان چوری

زیر تعمیر مکان سے لاکھوں  کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیر تعمیر مکان سے لاکھوں روپے مالیت کی تاریں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاوّن کے علاقے چکنمبر 199ر۔ب کے رہائشی زین اکبر نے پولیس کوبتایا کہ اسکے زیر تعمیر مکان سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی بجلی کی تاریں، مشینری اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں