ٹرک پر بوگس نمبر پلیٹ لگانیوالے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا

ٹرک پر بوگس نمبر پلیٹ لگانیوالے  ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر بوگس نمبر پلیٹ لگانے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کُر کے علاقے چکنمبر 592 گ ب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کو روک کر چیک کیا تو علم ہوا ڈرائیور زین علی نے غیر قانونی اور بوگس نمبر پلیٹیں لگارکھی تھی۔ پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں