نوشہرہ ورکاں:شہریوں کیساتھ فراڈ میں ملوث اشتہاری گرفتار

نوشہرہ ورکاں:شہریوں کیساتھ  فراڈ میں ملوث اشتہاری گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر واقع پنجاب ہائی وے پولیس کی چیک پوسٹ ہردیو کے انچارج سب انسپکٹر رائے عابد حسین نے مختلف اضلاع کی پولیس کو۔۔۔

مطلوب اشتہاری ملزم عارش منظور انجم کو گرفتار کر لیا، ملزم نے مختلف شہروں کے رہائشی افراد سے د بئی میں آن لائن پراپرٹی انویسٹمنٹ کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں