ہوائی فائرنگ پر دو ملزمان گرفتار

 ہوائی فائرنگ پر دو ملزمان گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)منگنی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر دو ملزمان دھر لیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاون کے علاقہ 119 رب میں پولیس نے اہل علاقہ کی شکایت پر کارروائی کی جہاں دو ملزمان منگنی کی تقریب کے دوران اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلا رہے تھے ، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں