اوباش ملزمان نے لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

اوباش ملزمان نے لڑکے کو  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش ملزمان نے لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ ملت ٹاون کے علاقہ سمانہ پلی کے قریب عدنان نامی شہری کے۔۔۔

 بھائی کو کام سے واپس پر تین ملزمان نے زبردستی قابو کرلیا اور نامعلوم مقام پر لیجا کر باری باری مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ، بعد ازاں لڑکے کی حالت غیر ہونے پر ملزمان فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں