جعلی اور غیر معیاری کھادیں فروخت کرنے والے ڈیلر کیخلاف مقدمہ

جعلی اور غیر معیاری کھادیں فروخت  کرنے والے ڈیلر کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی اور غیر معیاری زرعی کھادیں فروخت کرنے والے ڈیلر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے نلکہ کوہالہ کے قریب محکمہ زراعت ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف ڈیلرز کو چیک کیا۔ اس دوران غیر معیاری اور جعلی زرعی کھادیں فروخت کرنے والے ڈیلرز کی دکان کو سیل کرنے کے ساتھ اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں