شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا

شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 105رب کے رہائشی عرفان نے پولیس کوبتایا کہ سابقہ رنجش کی بنا پر ملزمان کی جانب سے اسے قابو کرکے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔

شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 105رب کے رہائشی عرفان نے پولیس کوبتایا کہ سابقہ رنجش کی بنا پر ملزمان کی جانب سے اسے قابو کرکے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں