منشیات فروش گرفتار 30لٹرشراب برآمد

منشیات فروش گرفتار 30لٹرشراب برآمد

چیچہ وطنی(نمائندہ دنیا) پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ملزم کے قبضہ سے 30 لٹرشراب برآمد، مقدمہ درج، ملزم گرفتار۔

تھانہ سٹی چیچہ وطنی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے قبضہ سے 30 لٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے پابندسلاسل کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں