لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ ،ایک شخص زخمی

 لڑائی جھگڑے کے دوران  فائرنگ ،ایک شخص زخمی

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا) نواحی گاؤں مغل والا میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 45 سالہ سرور جٹ شدید زخمی ہوگیا ،جسے دیہی مرکزصحت نارنگ منتقل کیاگیا،جہاں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعداسے لاہور منتقل کردیا گیا ،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

نواحی گاؤں مغل والا میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 45 سالہ سرور جٹ شدید زخمی ہوگیا ،جسے دیہی مرکزصحت نارنگ منتقل کیاگیا،جہاں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعداسے لاہور منتقل کردیا گیا ،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں