گھر میں گھس کرکمسن لڑکی سے مبینہ زیادتی ،ملزم فرار

 گھر میں گھس کرکمسن لڑکی  سے مبینہ زیادتی ،ملزم فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کو گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے۔۔۔

 چکنمبر 240 کے رہائشی امداد حسین نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 16 سالہ نواسی گھر میں موجود تھی کہ اس دوران ملزم دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوگیااور اسے قابو کرکے گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرارہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں