گھر داخل ہوکر خاتون کو گن پوائنٹ پر دھمکیاں

گھر داخل ہوکر خاتون کو  گن پوائنٹ پر دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر میں داخل ہوکر خاتون کو گن پوائنٹ پر دھمکیاں دی جانے لگیں۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے امین پارک کی رہائشی نصرت بی بی نے پولیس کوبتایا کہ اسکی بیٹی گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزمان کی جانب سے گن پوائنٹ پر گھر میں داخل ہوکر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے خوف و ہراس پھیلایا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں