سابقہ رنجش پرمخالفین کی فائرنگ،شہری زخمی

سابقہ رنجش پرمخالفین  کی فائرنگ،شہری زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے بولیدی جھگی کے۔۔۔

 قریب عمران نامی شہری کو ملزم موسی اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں