اسلحہ کی نمائش کرنے والے 4 افرا دکو حراست میں لے لیا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  4 افرا دکو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے 4 افرا دکو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 187رب کے

قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم عمران سمیت 4 افراد کوحراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہے تھے ۔ جن کے قبضے سے اسلحہ برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں