گھر میں موجود لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

گھر میں موجود لڑکی کو   زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر میں اکیلی موجود جواں سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ صدر کے علاقے عمر کوٹ میں فریاد بی بی نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 22سالہ بیٹی فوزیہ اکیلی گھر میں موجود تھی کہ اس دوران ملزم کی جانب سے گھر میں گھس کر اسے قابو کرلیااور مبینہ طورپر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد موقع سے فرارہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں